• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مولانا فضل الرحمن

آج تحریک انصاف قابل رحم حالت میں بکھر چکی ہے، یہ جماعت عبرت کا نشان ہے، مولانا فضل الرحمن

News Editor by News Editor
جولائی 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے قائد اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ملک میں عام انتخابات کا ماحول ہے۔

پی ٹی آئی جس ایجنڈے پر آئی تھی وہ ملک توڑنے اور تباہی کے سونامی کا ایجنڈا تھا۔ ہم نے اللہ کی مدد سے اس غیر ملکی قوتوں کے ایجنٹ کو اقتدار سے نکالا۔ کوئی رجیم چینج نہیں ہوا یہ ہماری سیاسی حکمت عملی تھی کہ پانچ حکومتیں تنکوں کی طرح بہہ گئیں۔آج تحریک انصاف قابل رحم حالت میں بکھر چکی ہے۔

یہ جماعت عبرت کا نشان ہے۔ نو مئی کو اداروں پر حملے کر کے ملک دشمنی کی گئی۔ نوجوانوں کو گالی کلچر کا شکار کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی امیر مخدوم زادہ سید محمد زکریا شاہ کی زیر قیادت وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔وفد میں ضلعی امیر سید محمد زکریا کے علاوہ معروف صنعتکار سید فہیم محمود شاہ، مسیحی رہنما سابق ایم این اے اعجاز جیکب گل،،پاسٹر کنول سہیل، یونس مسیح کوکو اور شکیل احمد شامل تھے۔

ملاقات میں فیصل آباد میں آیندہ انتخابات اور خصوصی نشست کے حوالہ سے اہم مشاورت کی گئی۔ انہوں نے کہا جمعیت علماء اسلام واحد سیاسی پارٹی ہے جس کے کسی ادنیٰ کارکن کا نام بھی کسی کرپشن لسٹ میں نہیں آیا۔ بدترین سیاسی مخالفین بھی سوائے گالم گلوچ کے کچھ نہ نکال سکے بعدازاں ضلعی امیر سید محمد زکریا کی دعوت پر عنقریب جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے جے یو آئی کی تمام تنظیموں کو بھرپور انتخابی مہم چلانے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ پنجاب کی عوام نے سب کو ووٹ دیا اس بار جمعیت کے باکردار لوگوں کو بھی آزمائیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایجنڈےتحریک انصافمولانا فضل الرحمننو مئی
Previous Post

قومی ٹیم آئندہ برس کیویز کیخلاف 10 ٹی 20 میچز کھیلے گی

Next Post

عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے،قمر زمان کائرہ

News Editor

News Editor

Next Post
قمرزمان کائرہ

عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے،قمر زمان کائرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading