عرفان صدیقی

7 روز کے اندر پی ٹی آئی کو سنجیدہ اور ہمدردانہ جواب دیں گے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کے مطالبات حکمران اتحاد میں شامل اپنے تمام اتحادیوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں اور ان کو پورا کرنے مزید پڑھیں