پیٹرول کی قیمت

پیٹرول کی قیمت میں 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیٹرول کی قیمت میں (کل)اتوار کو 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ مزید پڑھیں