کرکٹ گرائونڈ

سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اعزاز کا اعلان

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے عظیم کرکٹرز سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے لیے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اعزاز کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے دو گیٹ عظیم کرکٹرز کے مزید پڑھیں