مسرت جمشید چیمہ

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب، حکومت کا سارا زور اپنی کرپشن بچانے پر ہے’ مسرت جمشید

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور امپورٹڈ حکومت کا سارا زوراپنی کرپشن بچانے پر ہے مزید پڑھیں