شور، تکرار اور بدتمیزی! امریکی پروفیسر ارناب گوسوامی کا شو بیچ میں چھوڑ کر چلی گئیں

ویب ڈیسک – 21 مئی 2025 بھارتی ٹی وی کے متنازع اینکر ارناب گوسوامی کو اُس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکا کی معروف ماہر سیکیورٹی اور جارج ٹاؤن یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر کرسٹین فیئر ان کے پروگرام مزید پڑھیں