پروموشنل ویڈیو

اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو، امریکی سینما گھروں اور کھیلوں کے اسٹیڈیمز میں نشر کی گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو امریکا میں مین اسٹریم تھیٹرز اور کھیلوں کی اسٹیڈیمز میں نشر کی گئی، جس میں چینی فیسٹیول، کلچر اور روایتی رسم و رواج کو دکھایا گیا۔ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو مزید پڑھیں