جو ہا نسبر گ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی چن پھنگ نے جوہانسبرگ میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر سینیگال کے صدر میکی سال سے ملاقات کی۔ شی چن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سینیگال افریقہ میں چین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 749 خبریں موجود ہیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)جوہانسبرگ میں برکس ممالک کے رہنماؤ ں کے 15 ویں اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے کے لیے تشریف لے جانے کے موقع پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا اہم مضمون جنوبی مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی مید یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ برکس ممالک کے مختلف قومی حالات ہیں لیکن خوشحالی اور ترقی کی جستجو مشترک ہے۔ برکس ممالک میں سب سے بڑے اقتصادی ملک کے طور پر، چین مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی مرکزی کمیٹی کے تائیوان امور کے دفتر کے ذمہ دار عہد یدار نے امر یکہ کو متنبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ایک چین کے اصول اور مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا ریلوے کے کنمنگ بیورو گروپ کی اطلاعات کے مطابق 16 اگست تک ، چین – لاؤس ریلوے سے مجموعی طور پر 20.09 ملین مسافروں نے سفر کیا، جس میں اندرونِ ملک سیکشن میں 17.09 ملین مسافر مزید پڑھیں
نیرو بی (نیوز ڈیسک)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں چائنا میڈیا گروپ اور افریقن براڈکاسٹنگ یونین کی مشترکہ میزبانی میں "افریقن پارٹنر” میڈیا تعاون فورم” 2023 منعقد ہوا۔ چین کی سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اسٹیٹ کونسل نے حال ہی میں "غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے بارے میں دستاویز جاری کی ہے جس میں 6 مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال بین الاقوامی توانائی کی قلت، بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، اور توانائی کے ذخیرہ کرنے والی مصنوعات کی مارکیٹ کی طلب میں تیزی سے اضافہ کی وجہ سے چین کی لیتھیم بیٹری کی برآمدات میں مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے تائیوان علاقے کے نائب رہنما لائی چھنگ ڈے پیراگوئے کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے 12 اگست کو ‘ٹرانزٹ’ کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ اتوار کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نوم پنہ میں کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم ہور نام ہانگ اور نامزد نائب وزیر اعظم سن چنتھول سے ملاقات کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں