آئی ایس او

چین اور یورپ کثیر قطبی دنیا میں اہم قوتیں ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سائمن ہیرس کے ساتھ بات چیت کی۔ منگل کے روز  وانگ ای نے کہا کہ گزشتہ سال چین اور آئرلینڈ نے مشترکہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

دنیا کو چین کی تیز رفتار پیشرفت سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے،آصف زرداری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو چین کی تیز رفتار پیشرفت سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے،پاکستان پڑوسی کے طور پر جانتا ہے چین کبھی دوسرے ملک میں مداخلت نہیں کرتا،پاکستان چین کے ساتھ اپنی مزید پڑھیں

زرداری

چین کی ترقی دنیا کیلئے خطرہ نہیں ہے’ صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کیلئے خطرہ نہیں ہے۔دورہ چین کے موقع پر چینی سرکاری میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند مزید پڑھیں

ڈیپ سیک

امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری

واشنگٹن (نیوز رپورٹر)امریکی قانون سازوں کی جانب سے چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی لگانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ڈیپ سیک استعمال کرنے والوں کیخلاف سزا کی تیار بھی کی جا رہی ہے ،میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے،محسن نقوی

بیجنگ(نیوز رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین سے پولیس کیلئے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیس اور پیرا ملٹری فورسز مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری

صدر زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور ناصر شاہ بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ ہیں۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفارتخانے کے مزید پڑھیں

کینیڈا

امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دینگے، کینیڈا

ٹورنٹو(نیوز رپورٹر)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکا نے ٹیرف لگایا تو کینیڈا فوری اور زبردست جواب دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے لیکن ایسے اقدام مزید پڑھیں

دیوہیکل مچھلی

چین میں دیوہیکل مچھلی نے تماشائیوں کے سامنے لڑکی کی گردن دبوچ لی

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز )چین کے فاریسٹ پارک میں تماشائیوں کے سامنے ایک دیوہیکل مچھلی نے لڑکی پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ روسی اداکار ایکویریم ٹینک مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستانی طلبا کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ حکومت اٹھائے گی،شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی طلبا کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ حکومت اٹھائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چین میں جدید زراعت کی تربیت کے حصول کیلئے جانے مزید پڑھیں