چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کے درمیان خلابازوں کی تربیت سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آ باد (انٹرنیشنل نیوز)چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس اور پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن نے باضابطہ طور پر وزیراعظم ہاؤس پاکستان میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

صدر مملکت

عوامی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں’ صدر مملکت

لاہور(نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ صدر مملکت نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے مزید پڑھیں

چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کی “سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی” کے 12 ویں اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کی “سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی” کے 12 ویں اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحاتی کمیشن کے نائب مزید پڑھیں

چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کے درمیان میڈیکل صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے معاہدے پر دستخط

بیجنگ(ایجوکیشن ڈیسک ) گانسو یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن، پاکستان ہیلتھ سروس اکیڈمی، اور اسلام آباد میں چائنا ایکیوپنکچر سینٹر اور کلینیکل لیب کے درمیان معاہدہ طے پای گیا جس کے تحت ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن ( ٹی سی ایم ) کی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور پاکستان ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں، شی کا صدر پا کستان کے نام پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پاکستان کے قومی دن کے موقع پر پاکستان کے صدر عارف علوی کو مبارک باد دی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستانی حکومت اور عوام مزید پڑھیں

چین اور پاکستان

چین اور پاکستان دوستی نے بین الاقوامی حالات کے اتار چڑھاؤ کی آزمائش گزاری ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں پاکستانی سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا کہ چین اور پاکستان مزید پڑھیں

چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کی دوستی کی قدر میں ایک بار پھر مزید اضافہ ہوا ہے،معاون خصو صی وزیر اعظم

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی) ایف ایم 98 دوستی چینل چائنہ میڈیا گروپ اور نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے باہمی اشتراک سے منعقدہ فورم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کی معاون خصوصی رومینہ خورشید عالم نے اظہارِ مزید پڑھیں