چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

چیئرمین پی ٹی آئی کے باہر جانے کی ڈیل کا علم نہیں تاہم کسی پر کیس ہے تو وہ چلنا چاہیے’رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر وسابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے باہر جانے کی ڈیل کا مجھے علم نہیں تاہم کسی پر کیس ہے تو وہ چلنا چاہیے، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک(کورٹ رپورٹر)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ سابق وزیراعظم کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے چیلنج کردیے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے۔ 9 مئی ، جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی سمیت 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کو چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

قید

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس مقدمہ سمیت 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی، بطور سپیشل پروسکیوٹر مزید پڑھیں

قید

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر مزید پڑھیں

قید

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں دائر حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں