چیئرمین واپڈا

بجلی کے بلوں، میٹرز، ٹرانسفارمرز اور لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایات میں ادارے کا کوئی کردار نہیں ،چیئرمین واپڈا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید نے وضاحت کی ہے بجلی کے بلوں، میٹرز، ٹرانسفارمرز اور لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایات میں ادارے کا کوئی کردار نہیں ہے، 1997 سے شروع ہونے والی واپڈا کی تنظیم نو مزید پڑھیں