علی ظفر

گلوکار علی ظفر کی( کل)اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کی کل ( پیر)18مئی کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گے ۔علی ظفر 18مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ،انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغازاداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ کی فلم شرارت مزید پڑھیں