اسلا م آباد(ہیلتھ نیوز )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی 9 ادویات کو جعلی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 23 خبریں موجود ہیں
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ کالج ایجوکیشن نے کراچی کے تمام کالجز میں تمباکو اور منشیات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔اس حوالے سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق کالجز میں سگریٹ، ویپ، نکوٹین پاچ، پان اور گٹکے کے استعمال کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )وفاقی حکومت نے صحت عامہ کے تحفظ کےلئے ملک بھر میں مینول سرنجز پر مکمل پابندی عائد کر دی ۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے اس حوالے سے باقاعدہ حکمنامہ جاری کرتے ہوئے اسے آزاد کشمیر، گلگت مزید پڑھیں
واشنگٹن،تہران (انٹرنیشنل نیوز ) امریکا نے ایران کے تیل بیچنے پر پھر پابندی لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کو نشانہ بنانے پر ایران کو مورد الزام ٹھہرایا اور تیل بیچنے پر پھر مزید پڑھیں
زیور خ(سپورٹس نیوز )فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر کے فٹبالر عاصم مدیبو پر آئندہ 5 میچز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی۔عاصم مدیبو کو کینیڈا کے خلاف میچ میں فال پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا، عاصم مزید پڑھیں
لندن (سپورٹس نیوز )بھارت کے 15 سالہ کم عمر کرکٹر ویبھو سوریا ونشی کو انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی 20 سیریز کے دوران خصوصی قوانین کے تحت اپنی ٹیم سے الگ ڈریسنگ روم استعمال کرنا ہوگا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش یورو ساٹوری میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی حکومت نے باضابطہ طور پر اس مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجوکیشن ڈیسک) حکومت نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کالجز رجسٹریشن پر پابندی کے فیصلے کی منظوری دے مزید پڑھیں
لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے فارمیسز اور میڈیکل اسٹورز کو ادویات کی فروخت سے روکنے کا مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب میں 8 ادویات مزید پڑھیں
پشاور(ایجوکیشن ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکول کے بچوں کے مطالعاتی دوروں اور پکنک پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے مطالعاتی دوروں اورپکنک پرپابندی عائد کی ہے ، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ضم اضلاع مزید پڑھیں