لاہور (نمائندہ خصوصی) صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نیکہا کہ آئندہ جنگ پانی پرہونے کا خدشہ ہے،ہم خواب خرگوش میں مدہوش ہیں ،چین اوربھارت کی طرح پاکستان میں بڑے پیمانے پر نئے ڈیم بنانے ہوں گے ۔ استحکام پاکستان پارٹی مزید پڑھیں
واٹر مینجمنٹ
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں