نگران حکومت

نواز شریف کو واپس آکر قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو مزید پڑھیں

نگران حکومت

کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہ کئے گئے تو انتہا پسندی آنے والی صدیوں میں بھی ختم نہیں ہو گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہ کئے گئے تو انتہا پسندی آنے والی صدیوں میں بھی ختم نہیں ہو گی،گورننس کیڈھانچے، سیاست ، معیشت مزید پڑھیں

نگران حکومت

تباہ کن زلزلہ، مشکل کی گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں تباہ کن زلزلے سے نقصان پر دکھ ہوا، مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

آرمی چیف کی نگران وزیراعظم سے ملاقات ،قومی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عمر ایوب

تحریک انصاف کا جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اپنے ذمہ داران اور کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اپنے ذمہ داران اور کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ کردیا ۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نگران وزیر اعظم مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم نے 5روزہ قومی انسداد پولیومہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مستقبل کے بچوں کو بیماریوں سے بچانا ہمارادینی اور قومی فریضہ ہے، ملک بھر میں انسدادپولیو مہم میں 4کروڑ41لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی،ساڑھے تین لاکھ پولیو ورکرز مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نواز شریف کی وطن واپسی پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے تو قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا اور نگران حکومت نے سابق وزیراعظم کی آمد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

نگران وزیراعظم کے بیانات غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول ہیں ‘ پی ٹی آئی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے بیانات کو نہایت غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کے بیانات ملک میں جاری غیرآئینی و غیراخلاقی سیاسی انجینئرنگ میں نگران حکومت مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

انتخابات شفاف ہونگے،انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائیگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا، ترکیہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے برطانوی سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

لندن(نمائندہ خصوصی)لندن میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر بھی مزید پڑھیں