لاہور( کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے آج اور کل(جمعہ اور ہفتہ) رات 8بجے تک کھلے رہیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق 10، 50، 100 مزید پڑھیں
نوٹوں کی تبدیلی
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں