مائیکرو ڈرون

امریکہ میں مچھروں کا پیچھا کر کے مارنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس مائیکرو ڈرون تیار

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے ایک نئی ٹیکنالوجی کمپنی نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی سے لیس ایسا مائیکرو ڈرون تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جو ہوا میں اڑتے کیڑوں خصوصا مچھروں کا تعاقب کرکے انہیں نشانہ بنا سکتا ہے۔غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں