صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مالدیپ اور پاکستان کے باہمی مفاد کیلئے تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کے مزید پڑھیں