کامران ٹیسوری

متحد ہوکر دہشتگردی کیخلاف تحریک چلائیںگے،گورنر سندھ

کراچی(نیوز رپورٹر )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ خوارج پاکستان میں ترقی نہیں ہونے دینا چاہتے، متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ کراچی میں عائشہ منزل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

فلسطینیوں کا خیال رکھیں گے ان کا قتل نہیں ہونے دیں گے،ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے میں دوران پرواز صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی ڈراپ ہونے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے سے ان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ شاہین شاہ مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

مستقبل ہمیشہ ان لوگوں کا ہوتا ہے جو ہر طرح کی غلامی کو پامال کرکے صرف اللہ کی غلامی قبول کر لیں،لیاقت بلوچ

لاہور ( نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مستقبل ہمیشہ ان لوگوں کا ہوتا ہے جو ہر طرح کی غلامی کو پامال کرکے صرف اللہ کی غلامی اور بندگی قبول کر لیں، مزید پڑھیں

سگریٹ

سگریٹ کے عادی لڑکے اپنے بچوں میں نقصان دہ جینیاتی خصائص منتقل کرسکتے ہیں

ساؤتھ ایمپٹن، برطانیہ (صحت ڈیسک)تمباکو نوشی نہ صرف سگریٹ پینے والوں کو بلکہ ان کے مستقبل میں ہونے والے بچوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لڑکے اپنی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خلیل جارج

تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل اور بچوں سے بدسلوکی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر خلیل جارج

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل اور بچوں سے بدسلوکی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، حکومت انسانی حقوق کے تحفظ اور خواتین کی ترقی کے لیے تمام مزید پڑھیں

شہباز شریف

بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبہ کے عوام کا ہے، ترقی کے حوالے سے میرا نظریہ لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے سے جڑا ہے، بلوچستان اور مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

جاپان کا سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول دوسروں اور خود کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، چینی میڈ یا

ٹو کیو (نیوز ڈیسک)جاپان کے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ سازوسامان کی برآمد کو محدود کرنے والے نئے ضوابط سرکاری طور پر نافذ العمل ہوگئے۔ نئے ضوابط کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا جیسے 42 “دوست ممالک اور خطوں” کے علاوہ ، مزید پڑھیں

ثناء

عوام ووٹ کو محض ایک کاغذ کا ٹکڑا نہ سمجھیں ،اپنی طاقت بنا کر مستقبل کا فیصلہ کریں’ ثناء

لاہور(شوبز ڈیسک)لالی ووڈ سٹار ثناء نے کہا ہے کہ عوام ووٹ کو محض ایک کاغذ کا ٹکڑا نہ سمجھیں بلکہ اسے اپنی طاقت بنا کر اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں، میڈیا نے معاشرے میں بہت شعور بیدا ر کیا ہے مزید پڑھیں