نانگا پربت پر ہوا کے پروں سے اڑان، جرمن کوہ پیما کا دلیرانہ کارنامہ

دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں شمار ہونے والے نانگا پربت پر ایک تاریخی کارنامہ اُس وقت رقم ہوا جب جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوٹلر نے چوٹی سر کرنے کے بعد پیراگلائیڈنگ کے ذریعے واپسی کی۔ انہوں نے 7,700 میٹر مزید پڑھیں