38 سالہ رشتہ خطرے میں؛ سنیتا آہوجا کی طلاق کی درخواست پر گووندا خاموش

بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی 38 سالہ شادی طلاق کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔ سنیتا نے باندرہ فیملی کورٹ میں ہندو میرج ایکٹ 1955 کے تحت درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں مزید پڑھیں