ذیابیطس

پاکستان دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر آگیا

جارجیا(صحت ڈیسک)پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ریاضی اور شماریات کے شعبہ کے زیر اہتمام چلنے والے ایک ادارے ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے ایک تحقیق کی مزید پڑھیں

پولیو مہم

فیصل آباد، انسداد پولیو مہم کیلئے4869 ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

مکوآنہ (صحت ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کی جانب سے فیصل آباد میں 15سے21 مئی تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم میں 5سال تک کی عمر کے15 لاکھ 36ہزارسے زائد بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلانے کیلئے4869موبائل، فکسڈ مزید پڑھیں

ادویات غائب

مارکیٹس سے بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات غائب، قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

کراچی(صحت ڈیسک)مارکیٹ میں بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات کی قلت ہوگئی اور ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان میں روپے کی بے قدری، بجلی، گیس، پیٹرول، اور خام تیل کی بڑھتی مزید پڑھیں

ڈاکٹر بے روزگار

سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کے باوجود پنجاب میں15ہزار ڈاکٹر بے روزگار

فیصل آباد (صحت ڈیسک) پنجاب میں15ہزار ڈاکٹر بے روزگار ہیں جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں اُن کی شدید قلت ہے مگر اس کے باوجود حکومت ڈاکٹروں کی بھرتی سے گریزاں ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق ان میں سے 4ہزار ڈاکٹر صرف مزید پڑھیں

لیزر

لیزر کے ذریعے جلد کی سرجری، کیا یہ مناسب عمل ہے؟

اسلام آباد(صحت ڈیسک)کیل مہاسے اور ان کے داغ، جُھریاں، رنگت کی خرابی وہ مسائل ہیں جو خواتین کی جلد کو متاثر کرتے ہیں۔عمر بڑھنا، سورج کی روشنی یا جلد کی ضروری نگہداشت کی کمی ایسی وجوہات ہیں جو ان مسائل مزید پڑھیں

کراچی انسٹی ٹیوٹ

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز نے علاج اور ٹیسٹ کی قیمتیں بڑھادیں

کراچی (صحت ڈیسک) کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز نے آپریشن، تشخیص، ٹیسٹ اورعلاج کی قیمتیں بڑھادیں۔کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں کچھ سہولیات کی قیمتوں میں اضافہ 400 فیصد تک ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ای سی جی، مزید پڑھیں

شوگر

ملک کی 25 فیصد آبادی شوگرکے مرض میں مبتلا ہے،ڈاکٹر اسجد حمید

اسلام آباد(صحت ڈیسک):دی ذیابیطس سینٹر (ٹی ڈی سی ) کے چیئرمین ڈاکٹر اسجد حمید نے کہاہے کہ ملک کی 25 فیصد آبادی شوگرکے مرض میں مبتلا ہے،ملک میں ہر دو لاکھ میں سے ایک بچہ ذیابیطس کاشکار ہے۔ اے پی مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

ہیلتھ کیئرنظام میں لیڈرشپ کابنیادی کردارہے،ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (صحت ڈیسک) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں لیڈرشپ ان ہیلتھ کیئرکے موضوع پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نگران صوبائی وزیرتعلیم منصورقادر، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی، سی ای اوپنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن ڈاکٹرثاقب مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر

ڈینگی مچھر کی افزائش صاف نہیں بلکہ گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے،ڈاکٹر ثاقب

فیصل آباد (صحت ڈیسک):ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرفیصل آباد ڈاکٹرثاقب منیرنے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے باعث مچھروں کی افزائش میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے . اسلئے شہری انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کریں کیونکہ ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی مزید پڑھیں