حفاظتی ٹیکوں

بچوں کو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس والدین کی اولین ذمہ داری ہے ‘ طبی ماہرین

لاہو ر( صحت ڈیسک )والدین کی اولین ذمہ داری اور بچوں کا پہلا حق انکی صحت کے تحفظ کی خاطر حفاظتی ٹیکوں کا کورس روٹین ایمو نائزیشن کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنا ہے تاکہ بچہ اسکول جانے سے قبل مزید پڑھیں

پولیو مہم

فیصل آباد میں5روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز2 اکتوبر سے ہو گا

مکوآنہ (صحت ڈیسک ) فیصل آباد میں5روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز2 اکتوبر سے ہو گا،جو 8اکتوبرتک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران5سال تک کی عمرکے15لاکھ37ہزار770بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کے لیے 4869موبائل،فکسڈ و مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

ملازمت پیشہ خواتین کیلئے بریسٹ فیڈنگ آسان بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صحت ڈیسک)ماہرین صحت نے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے آغاز کے موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت بچوں کو دودھ پلانے والی مائوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک منائے جانے کے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بھمبھر آزاد کشمیر سے لائی گئی نوجوان لڑکی کی جان بچا لی

لاہور(زاھد انجم)لاہور جنرل ہسپتال میں بھمبھر آزاد کشمیر کی رہائشی22سالہ تسمیہ فاطمہ کو سانس میں دقت اور سینے میں درد کے باعث انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں پلمونالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان ملک نے مریضہ مزید پڑھیں

ذیابیطس

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ تک پہنچنے کا امکان

اسلام آباد (صحت ڈیسک)ذیابیطس ٹائپ 2 ایک ایسا مرض ہے جس کے نتیجے میں متعدد طبی پیچیدگیوں بشمول امراض قلب، گردوں کے امراض اور دیگر کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2050 مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

نیوٹرو فارما کئی سالوں سے انسانی صحت کو یقینی بنانے کیلئے کام کررہی ہے’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر، پروفیسر آفتاب محسن، پروفیسر سومیہ مزید پڑھیں

آلودہ ترین

دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر

لاہور(صحت ڈیسک)دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔ عالمی شماریات انڈیکس کی جانب سے فضائی آلودگی کا شکار شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، مزید پڑھیں

پولیو

پولیو کا علاج کسی کے پاس نہیں ، اس سے بچاﺅ کا واحد ذریعہ ویکسین ہے ،انسداد پولیو پروگرام

اسلام آباد(صحت ڈیسک):انسداد پولیو پروگرام نے کہا ہے کہ پولیو ایسا مرض ہے جس کا علاج دنیا بھر میں کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں ، ویکسین ہی بچوں کو اس موذی وائرس کے حملے سے محفوظ بنا سکتی ہے ۔ مزید پڑھیں

مصنوعی مٹھاس

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دیدیا

نیویارک (صحت ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن مزید پڑھیں