جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ ایک ماہ سے خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے۔۔ یونیورسٹی کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو کنٹریکٹ میں توسیع نہ مل سکی۔ کیونکہ ڈیلی ویجز مزید پڑھیں