پروفیسر الفرید ظفر

موٹاپا جسمانی بیماریوں کی بڑی وجہ،باقاعدہ سیراور ورزش کو اپنا معمول بنائیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور18جنوری(ہیلتھ رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ موٹاپا جسمانی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے جو روزمرہ زندگی میں مشکلات کے علاوہ دیگر امراض کا باعث بھی بنتا ہے جبکہ چہل قدمی اور مزید پڑھیں