لاہور( نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ صدر مملکت جارہے ہیں صرف ڈس انفارمیشن ہے ،جب 28ویں ترمیم کی تجاویز سیاسی جماعتوں کے پاس آئیں گی تو وہ اس پر فیصلہ مزید پڑھیں
سید یوسف رضا گیلانی
اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کی امنگوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یومِ پاکستان ہمیں اس وعدے کی تجدید کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اس ملک کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے مزید پڑھیں