اسلامیہ کالج پشاور

اسلامیہ کالج پشاور میں سیاسی ٹوپیاں، جھنڈے، اسلحہ پر پابندی

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر)اسلامیہ کالج کی انتظامیہ نے کالج کے اندر سیاسی ٹوپیاں پہننے، جھنڈے لہرانے اور ہر قسم کا اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ اسلامیہ کالج میں ڈسپلن، سکیورٹی اور تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں