لال حویلی

لال حویلی میں شیخ رشیدکا سیاسی دفتر کھول دیا گیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) محکمہ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی کی لال حویلی میں شیخ رشید کے سیاسی دفتر کو کھول دیا۔ 30 جنوری 2023 کو متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں شیخ رشید احمد کے سیاسی ہیڈکوارٹر لال حویلی کے مزید پڑھیں