سشانت سنگھ راجپوت

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا کیس 5 سال بعد بند

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریبا ساڑھے 4 سال بعد بھارت کے سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن نے کیس بند کرتے ہوئے اداکارہ ریا چکرورتی کو کلین چٹ دے دی۔ 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت مزید پڑھیں