لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو چیلنج کردیا

 لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر مزید پڑھیں