سہیل آفریدی، جنید اکبر

وزیر اعلی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی، پی ٹی آئی جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جمع کروائی گئی مزید پڑھیں