سوویت افواج

سوویت افواج کے انخلا کو 36 سال مکمل، افغانستان میں کل عام تعطیل ہوگی

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان سے سویت افواج کے انخلا کوکل (15فروری) کو 36 برس مکمل ہوگئے ، طالبان حکومت نے اس دن کو قومی افتخار کا دن قرار دیدیا، عام تعطیل ہوگی۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیہ مزید پڑھیں