سولر پینلز کی درآمدات

ایل سیز کھولنے میں مشکلات کے سبب سولر پینلز کی درآمدات آدھی رہ گئیں

کراچی(کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کھولنے پر پابندیوں کے سبب چین سے سولر پینلز اور انورٹرز کی گزشتہ مالی سال 2023 کے دوران درآمدات صرف ایک ارب ڈالر رہیں، جو مالی مزید پڑھیں