مودی

بھارت، مودی کی یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی کوششیں سیاسی تناو کا سبب بن گئیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے عام انتخابات سے 9 ماہ قبل مذہب سے قطع نظر، سب کے لیے پرسنل لا (ذاتی قوانین)کا ایک مشترکہ سیٹ نافذ کرنے کا منصوبہ پیش کردیا۔ مزید پڑھیں