چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران چین-پاکستان- افغانستان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات ہوں گے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 5 سے 6 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران چین-پاکستان- افغانستان کے مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق نے دورہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کیساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان کے خلاف سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کر نے کی تصدیق کر دی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے جمعرات کی علی مزید پڑھیں

ٹم سائوتھی

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ،ٹم سائوتھی نئے کپتان مقرر

ویلنگٹن ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔کین ولیمسن کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کے بعد ٹم سائوتھی کو نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے، مزید پڑھیں