اداکارہ صباقمر

عمران عباس اور صبا قمر پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے

کراچی (شوبز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اور ورسٹائل اداکارہ صباقمر اور اداکار عمران عباس پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر صبا قمر نے اداکار عمران عباس مزید پڑھیں