مقدمہ درج

بے زبان خلقِ خدا پر ظلم و تشدد، بے رحمی کا مظاہرے کرنےوالوں کےخلاف لاہور میں پہلا مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)انچارج پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر لاہور لیڈی وارڈن عروسہ حسین کی مدعیت میں انسدادِتشدد جانوراں ایکٹ کے تحت پہلی ایف آئی آر درج، مقدمہ ٹاؤن شپ کے رہائشی محمد شکیل کے خلاف درج کیا گیا سی ٹی او لاہور مزید پڑھیں