اسرائیلی جیلوں میں 5 ہزار فلسطینیوں میں سے تقریباً 1100 بغیر کسی الزام یا مقدمے کے قید ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک ( انٹرنیشنل نیوز )اقوامٍ متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔یہ بات فلسطین کیلئے یو این انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے یو این ہیومن مزید پڑھیں