بیرسٹر اعتزاز احسن

چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینئر وکیل دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے مزید پڑھیں