مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی، ہزاروں فلسطینیوں نے دیواروں کے ساتھ نماز ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے صرف 450 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر نمازِ جمعہ کی اجازت دی، جب کہ ہزاروں مسلمانوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں