وزیراعظم

وزیراعظم کا رمضان المبارک میں متحد ہو کر ظلم وستم کاشکارفلسطینی وکشمیری بہن، بھائیوں کیلئے آواز اٹھانے پر زور

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان کا پیغام صبر، شکر، ہمدردی اور اخوت و ایثار ہے، یہ وقت امت مسلمہ کے اتحاد کی مضبوطی ،باہمی تعاون و اخوت کو فروغ دینے کا ہے،رمضان میں مزید پڑھیں