عاصم افتخار

آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن اور ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے،عاصم افتخار

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی بحری راستوں میں رکاوٹ، خاص طور پر آبنائے ہرمز کی بندش، بین الاقوامی امن، معاشی استحکام اور ترقی پذیر ممالک کے لئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، سمندری راستوں کا تحفظ نہ صرف مزید پڑھیں