نئے کرنسی نوٹوں

بینکوں سے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول میں ناکامی کے بعد شہریوں نے اوپن مارکیٹوں کا رخ کرلیا

فیصل آباد (کامرس رپورٹر)بینکوں سے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول میں ناکامی کے بعد شہریوں نے عید الفطر پر عیدی دینے کے لئے اوپن مارکیٹوں کا رخ کر لیا جہاں بلیک میں فروخت عروج پرہے۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر مزید پڑھیں