چھاتی کے کینسر

چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے 90 فیصد مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر سدرہ

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں ہر سال ہزاروں خواتین چھاتی کے کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں، بروقت تشخیص سے 90 فیصد کینسر کے مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے ڈاکٹر سدرہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ مزید پڑھیں