سپریم کورٹ

الیکشن التوا کیس، حکومت نے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کردی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں الیکشن التوا کیس کے سلسلے میں اٹارنی جنرل نے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مناسب ہوگا فل کورٹ اس معاملے کو سنے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں