اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 143 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 9 ماہ کیلئے ایک معاہدہ ہوا ، اس سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، سوال یہ ہے ؟ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12 جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس کی قیمت فروخت میں 45 تا 50 فیصد اور بجلی کے نرخ میں ساڑھے تین سے چار مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کو عید الاضحی مزید پڑھیں
نارووال (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر قرض کا معاہدہ وقتی ریلیف ہے اس لئے ہمیں قرضوں اور امداد سے چھٹکارا حاصل کرنے سر جوڑ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نو ماہ کا مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے، قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونا کوئی لمحہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، قوم دعا کرے کہ یہ آخری مرتبہ ہو کہ پاکستان قرض لے رہا ہو اور اس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے)پر عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا اعلان قرض دہندہ ادارے کی جانب مزید پڑھیں