جامعہ پشاور

مالی بحران،جامعہ پشاور کا تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ پشاور نے مالی بحران کے پیش نظر تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس ضمن میں ایڈیشنل رجسٹرار جامعہ پشاور کی جانب سے جاری آفس آرڈر کے مطابق یونیورسٹی کی گاڑیاں مزید پڑھیں

منشیات

کراچی‘ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو آن لائن منشیات فروخت کرنےو الا گروہ پکڑا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو آن لائن منشیات فروخت کرنےو الا گروہ پکڑا گیا۔ایسٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد کرلی۔ تھانہ فیروز آباد پولیس مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں20نومبر تک توسیع کردی، جاوید اقبال

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک بھر سے طلبہ کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے سمسٹر خزاں2023ئ کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس مزید پڑھیں

ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک)حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دفتر جانے والے لوگوں کے مقابلے میں یونیورسٹی کے طلبہ ڈپریشن اور انزائٹی کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ لندن میں لانسیٹ پبلک ہیلتھ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں مزید پڑھیں

یونیورسٹی

چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی پر سائبر حملے کی تحقیقات میں نئے انکشافات

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حال ہی میں چین کے نیشنل کمپیوٹر وائرس ایمرجنسی رسپانس سینٹر اور سائبر سیکیورٹی کمپنی 360 نے "سیکنڈ ڈیٹ” نامی اسپائی ویئر کا تکنیکی تجزیہ کیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سافٹ ویئر امریکی قومی سلامتی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

گوجر خان اور خطہ پوٹھوار میں تعلیم کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ گوجر خان اور خطہ پوٹھوار میں تعلیم کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے ، جدید تعلیم سے آراستہ خطہ پوٹھوار کئی مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

یہ توقع کرنا میر ابیٹا کیرئیر کے آغاز میں ہی میرے جیسا کام کرے گانا انصافی ہے’ نعمان اعجاز

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ مجھے کام کرتے ہوئے 35سال ہو گئے ہیں جبکہ میرے صاحبزادے زاویار کو ابھی پینتیس مہینے بھی نہیں ہوئے ، اگر لوگ یہ توقع کریں کہ یہ اپنے کیرئیر کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا طالبات کی فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( تعلیم ڈیسک) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی کی زیر صدارت کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف اینڈ پی سی کے ممبران نے مزید پڑھیں

صرحا اصغر

جب گریجویشن میں تھی تو زندگی کا بہت مشکل دور دیکھا’ صرحا اصغر

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ جب میں گریجویشن میں تھی تو ایک معاملے کی وجہ سے اپنی زندگی کا بہت مشکل دور دیکھا، گھر والے اور خاص کر بڑے بھائی بہت اعتماد کرتے تھے ۔ مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

تعلیم و تربیت کیلئے جدید سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے،گورنر پنجاب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب و چانسلر سرگودھا یونیورسٹی محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ نوجوان ملک و قوم کا سرمایہ اور قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت کیلئے جدید سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ طلبہ وہ مزید پڑھیں