لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے639روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے426روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت290روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اس کیٹا گری میں 17 خبریں موجود ہیں
لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے549روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے366روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے501روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے295روپے فی درجن مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے498روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے332روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈٰیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 507روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے کمی سے492روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت13روپے کمی سے 328روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔