فلک شبیر

عاطف اسلم کے گانوں کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتا تھا، فلک شبیر

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار فلک شبیر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانے کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتے تھے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے گلوکار مزید پڑھیں